سرائیل کے وزیرِ خارجہ الی کوہن نے کہا ہے کہ ہم غزہ کا سیکیورٹی کنٹرول سنبھال لیں گے۔اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر کے حملے کی ذمے داری حکومت پر عائد ہوتی ہے، غفلت برتنے والوں کے احتساب کے لیے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی جانی چاہیے۔اسرائیلی وزیرِ خارجہ الی کوہن کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں آبادکاری کے بارے میں بات کرنا قبل از وقت ہے، غزہ پٹی میں سلامتی کی بحالی پہلی ترجیح ہے۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ حماس کا خاتمہ ہو گا اور مغویوں کو آزاد کرائیں گے۔
غزہ کا سیکیورٹی کنٹرول ہم سنبھال لیں گے: اسرائیلی وزیرِ خارجہ
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 28-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 28-11-2024
Read Moresports
دکن گلیڈی ایٹرز تیسری بار ابوظہبی ٹی 10 کی چیمپئن بن گئی
Posted in: News, Sportsابوظہبی :ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ 2024 کا فائنل جو دکن گلیڈی ایٹرز اور مورس ول سمپ آرمی کے درمیان زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا وہ شائقین کے لیے مکمل تفریح ی ثابت ہوا۔ 105 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گلیڈی ایٹرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہدف 8 وکٹوں سے حاصل […]
Read More-
پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا
Posted in: News, Sports -
Post your comments