غزہ میں کام کرنے والے نصر اسپتال خان یونس میں آکسیجن مشین بند ہونے سے 8 مریض شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق جنریٹر میں ایندھن ختم ہونے کے باعث اسپتال کی بجلی منقطع ہوگئی تھی۔ عرب میڈیا نے مزید بتایا کہ بجلی جانے سے شعبہ انتہائی نگہداشت میں آکسیجن مشینیں بند ہوگئیں۔ عرب میڈیا کے مطابق آٹھوں مریض آکسیجن کی کمی کے نتیجے میں جان کی بازی ہار گئے۔
Home / Breaking News, Health, News / غزہ: نصر اسپتال خان یونس میں آکسیجن مشین بند ہونے سے 8 مریض شہید
غزہ: نصر اسپتال خان یونس میں آکسیجن مشین بند ہونے سے 8 مریض شہید
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 05-12-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 05-12-2024
Read Moresports
روہان مصطفی سمیت8 نوجوان پاکستانی کھلاڑی آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے لئے منتخب
Posted in: News, Sportsدبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ سیزن 3 میں متحدہ عرب امارات کے کھلاڑیوں کے لئے کھلاڑیوں کے انتخاب دبئی میں منعقد ہوا۔رواں سال ٹورنامنٹ میں شریک 6 ٹیموں نے 12 کھلاڑیوں کا انتخاب جس میں 9 کا تعلق پاکستان سے ہے۔ ابوظہبی نائٹ رائیڈرز نے شاہد اقبال بھٹہ اور ابرار احمد کو چنا ہے […]
Read More
Post your comments