حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے ثالث کو تجاویز پیش کردی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق پہلے مرحلے میں فلسطینی قیدیوں کے بدلے اسرائیلی خواتین، بچوں اور عمر رسیدہ یرغمالی رہا کئے جائیں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے 700 سے 1000 فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ تجاویز میں اسرائیلی جیلوں میں عمر قید کے 100 فلسطینی قیدیوں کی رہائی بھی شامل ہے۔عرب میڈیا کے مطابق قیدیوں کے بدلے یرغمالیوں کی رہائی کے بعد مستقل جنگ بندی کی تاریخ طے کی جائے گی۔ پہلے مرحلے کے بعد غزہ کی پٹی سے اسرائیلی افواج کے انخلا کی ڈیڈلائن پر بھی اتفاق کیا جائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس منصوبے کے دوسرے مرحلے میں دونوں طرف سے تمام قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔
غزہ جنگ بندی: حماس نے ثالث کو تجاویز پیش کردیں


Weekly E Paper

M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | |
7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 |
14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 |
21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 |
28 | 29 | 30 | 31 |
Article
پی ٹی آئی: قیادت، ادارہ سازی اور آگے کا راستہ تحریر: نجیم شاہ
Posted in: Article, Newsتحریک انصاف نے پاکستان کی سیاست میں ایک نئی فضا پیدا کی۔ یہ وہ جماعت تھی جس نے تبدیلی کا نعرۂ لگایا، نوجوانوں کو متحرک کیا اور عوام میں یہ اُمید پیدا کی کہ شاید روایتی سیاست سے ہٹ کر کچھ بہتر ممکن ہے۔ عمران خان کی شخصیت نے عوامی سطح پر ایک مضبوط تاثر […]
Read More-
ایک عورت اور وکیل کی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں
Posted in: Article, News -
-
-
sports
جیولن تھرورز کی عالمی رینکنگ جاری، ارشد ندیم چوتھے نمبر پر موجود
Posted in: News, Sportsورلڈ اتھلیٹکس فیڈریشن نے جیولن تھرورز کی عالمی رینکنگ جاری کر دی، اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم رینکنگ میں 1370 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔ پاکستان کے ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس کے بعد رواں برس صرف ایک ایونٹ میں شرکت کی، ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں انہوں نے گولڈ میڈل جیتا، رینکنگ […]
Read More
Post your comments