class="post-template-default single single-post postid-3781 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں مجرمانہ سرگرمی کا کوئی ثبوت نہیں ملا، ایرانی فوج

 ایرانی فوج کو تاحال ہیلی کاپٹر حادثے میں مجرمانہ سرگرمی کا کوئی ثبوت نہیں ملا، جس میں صدر ابراہیم رئیسی اور سات دیگر افراد جاں بحق ہوئے تھے۔اتوار کوآذربائیجان کی سرحد پر ڈیم کے افتتاح سے واپسی پر ایران کے شمال مغربی پہاڑی علاقے میں ہیلی کاپٹر گرنے کے بعد63سالہ صدر جاں بحق ہوگئے تھے۔ سرکاری نیوز ایجنسی ارناکی شائع کردہ مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کی ابتدائی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے ملبے پر گولیوں کا کوئی سوراخ یا اس سے ملتے جلتے آثار نہیں دیکھے گئے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter