class="post-template-default single single-post postid-3266 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جرمانہ عائد کردیا گیا

امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جرمانہ عائد کردیا۔امریکی میڈیا رپورٹ کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 9 ہزار امریکی ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے۔میڈیا رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی میں جرمانہ عائد کیا گیا۔امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف کرمنل کیس کا آغاز ہوگیا ہےجس میں پراسیکیوٹرز نے الزام لگایا ہے کہ 2016ء کے انتخابات کے موقع پر سابق صدر نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق خبریں چھپانے کےلیے چالیں چلی تھیں۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter