class="post-template-default single single-post postid-3332 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

زیک گولڈ اسمتھ نے میرے خلاف مہم چلائی، صادق خان

میئر لندن صادق خان کا کہنا ہے کہ پہلی بار میئر کا انتخاب لڑا تو زیک گولڈ اسمتھ، کنزرویٹیو پارٹی نے میرےخلاف مہم چلائی، لوگوں کو ڈرایا گیا تھا کہ صادق خان مسلم اور پاکستانی ہے اس کو ووٹ نہ دیا جائے۔ صادق خان نے کہا کہ میڈیا نے بہترین طریقے سے رپورٹ کرکے لوگوں کو حقیقت سے آگاہ کیا تھا، مسلمانوں کی حمایت پر لیبر پارٹی سے لوگوں کو خوفزدہ کیا جا رہا ہے۔ صادق خان نے کہا کہ کنزرویٹیو پارٹی سازشی نظریات کو فروغ دینے میں ملوث ہے، ایسے الزامات کو رشی سونک اسلاموفوبک کہتے ہوئے بھی ڈرتے ہیں۔دوسری جانب جمائما گولڈ اسمتھ نے صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter