راولاکوٹ اصف اشرف کمانڈنٹ آفیسر شیخ زید ہسپتال راولاکوٹ برگیڈیئر ایوب کی غریب پروری رنگ لے آئی چھ سال بعد سٹی سکین مشین چلنا شروع ہوگئی زلزلہ کے بعد یو اے ای حکومت نے شیخ زید ہسپتال کی تعمیر کے ساتھ کروڑوں روپیہ کی جدید ترین مشینری بھی میہاء کی مگر حکومت پاکستان نے عملہ مہیاء نہ کیا بغیر تربیت سفارش پر نا اہل لوگ مشینری کی دیکھ بھال کے لئے مامور کیے گئے جس باعث ایم آر آئی اور سٹی سکین مشین دونوں خراب ہوگئیں عوام کا احتجاج بھی اثر نہ دیکھا سکا نئے تعینات انچارج نے عہدے پر فائز ہوتے ہی ہسپتال کا رنگ روپ ہی بدل ڈالا اور خصوصی دلچسپی لیکر آخر سٹی سکین مشین بھی مرمت کروا کر عوام کے دل جیت لیے شہر راولاکوٹ کے ہر مکتبہ فکر نے ان کا شکریہ ادا کرتے توقع کی کہ جلد ایم ار مشین کی مرمت اور سرکاری ملازمین اور پنشنروں کی طرح عام مریضوں کو بھی ہر دوائی مہیاء کروائیں گے
Home / News, Regional / راولاکوٹ: کمانڈنٹ آفیسر شیخ زید ہسپتال راولاکوٹ برگیڈیئر ایوب کی غریب پروری رنگ لے آئی
راولاکوٹ: کمانڈنٹ آفیسر شیخ زید ہسپتال راولاکوٹ برگیڈیئر ایوب کی غریب پروری رنگ لے آئی
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 28-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 28-11-2024
Read Moresports
دکن گلیڈی ایٹرز تیسری بار ابوظہبی ٹی 10 کی چیمپئن بن گئی
Posted in: News, Sportsابوظہبی :ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ 2024 کا فائنل جو دکن گلیڈی ایٹرز اور مورس ول سمپ آرمی کے درمیان زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا وہ شائقین کے لیے مکمل تفریح ی ثابت ہوا۔ 105 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گلیڈی ایٹرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہدف 8 وکٹوں سے حاصل […]
Read More-
پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا
Posted in: News, Sports -
Post your comments