بھارت میں مسلمانوں کی آبادی بڑھ گئی ہے جبکہ ہندوؤں کی اکثریت 1950ء سے 2015ء کے درمیان کمی آئی ہے۔ بھارتی حکومت سے جڑے ایک ادارے کی جانب سے جاری کردہ مقالے میں بتایا گیا ہے کہ بھارت میں1950ء سے لیکر ہر مسلمان کے مقابلے میں پانچ ہندوؤں کا اضافہ ہوا ہے۔ وزیر اعظم ورکنگ پیپر کیلئے اقتصادی مشاورتی کونسل کی جانب سے کی جانے والی تشریحات میں ہندو آبادی میں کمی اور مسلمانوں کی آبادی میں نمایاں اضافہ کا رجحان نوٹ کیا گیا ہے۔ مقالے میں یہ نتیجہ اخذ کیا کہ ملک میں ہندو آبادی کا حصہ 1950اور2015کے درمیان7.81فیصد کم جبکہ مسلمانوں کی آبادی میں43.15فیصد اضافہ ہوا۔ 1950 میں ہندو آبادی تقریباً 320لین تھی، یہ سات دہائیوں کے دوران تین گنا سے بھی بڑھ چکی ہے۔ مسلمانوں کی آبادی پانچ گنا بڑھ کر37ملین سے 181ملین تک پہنچ چکی ہے۔ ملک میں دیگر مذہبی اقلیتی گروپس میں، عیسائی اور سکھ آبادی بھی ہندو آبادی کے مقابلے میں تیزی سے بڑھی ہے جبکہ ہندوؤں کا حصہ 1950میں کل آبادی کا 85فیصد تھا جو اب کم ہو کر 78فیصد پر آچکا ہے۔ مسلمانوں کا حصہ، جو 1950میں کل آبادی کا 10 فیصد تھا، 2015میں بڑھ کر 14فیصد ہو گیا۔
بھارت میں ہندوؤں کی آبادی کم اور مسلمانوں کی بڑھ گئی

Related Articles
-
-
شیخ حسینہ نے طلبہ کیخلاف خونریز کریک ڈاؤں کی منظوری دی تھی، آڈیو لیک
-
محسن نقوی سے اعصام الحق کی ملاقات، پاکستان میں ٹینس کے فروغ کیلئے کیے گئے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
مادرِ ملت کی آج 58ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے
-
پاکستان اور ترکیہ کئی علاقائی اور عالمی معاملات پر یکساں موقف رکھتے ہیں: اسحاق ڈار

Weekly E Paper

Article
Every generation faces the same question: How will we lead?
Posted in: Article, NewsAsalamu alaikum / Peace be upon you Every generation faces the same question: How will we lead? This is a question that comes to mind especially on a day like today – as we reflect upon the question of sacrifice and leadership, exemplified throughout our history from the Prophet Musa (upon whom be peace) to Imam […]
Read More-
-
ایک عورت اور وکیل کی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں
Posted in: Article, News -
-
sports
محسن نقوی سے اعصام الحق کی ملاقات، پاکستان میں ٹینس کے فروغ کیلئے کیے گئے اقدامات پر تبادلہ خیال
Posted in: Sports, Newsچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے صدر پاکستان ٹینس فیڈریشن اعصام الحق قریشی نے ملاقات کی جس میں پاکستان میں ٹینس کے فروغ کیلئے کیے گئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں محسن نقوی کو اعصام الحق نے اسلام آباد میں ٹینس کورٹس سے متعلق مسائل سے آگاہ کیا۔محسن نقوی نے اسلام آباد […]
Read More
Post your comments