ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم ر عیسی کےحالیہ دورہ پاکستان کے تناظر میں وزیر اعظم شہباز شریف نےبغیر کسی تاخیر کے ایران کے ساتھ معاہدوں پرعمل درآمد یقینی بنانے کاحکم جاری کردیا- حکومتی ذ رائع کے مطابق فاقی کابینہ کےحالیہ اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نےمتعلقہ وزارتوں کوبغیر کسی تاخیر کے ایران کے ساتھ معاہدوں پرعمل درآمد یقینی بنانے کاحکم جاری کیا-وفاقی کابینہ کوایرانی صدرکے دورہ پاکستان کےاختتام پران کے احساسات اورتوقعات سے بھی آگاہ کیا گیا-وفاقی کابینہ کو بتایا گیا ایرانی صدر نےکہاکہ وزیراعظم شہباز شریف غیرمعمولی عمل درآمد سپیڈ کے لیے جانےجاتے ہیں،ایرانی صدر نےتوقع ظاہر کی وزیر اعظم شہباز شریف معاہدوں پرعمل درآمد کو یقینی بنائیں گے-
Home / Breaking News, News, Pakistan / بلا تاخیر ایران کیساتھ معاہدوں پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، شہباز شریف
بلا تاخیر ایران کیساتھ معاہدوں پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، شہباز شریف





Article
غزہ امن منصوبہ یا مسلط کردہ امن ظفر محمد خان
Posted in: Article, Newsنازک موڑ: ہماری دائمی منزل تحریر: نجیم شاہ
Posted in: Article, News
sports
جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان کے 11 کھلاڑیوں کے نام فائنل ہوگئے
Posted in: News, Sportsانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کے چوتھے سائیکل 27-2025 میں پاکستان کرکٹ ٹیم شان مسعود کی قیادت میں دو ٹیسٹ پر مشتمل سیریز دفاعی چیمپئن جنوبی افریقا کے خلاف کھیلنے میدان میں اتر رہی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اتوار سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم 7 بیٹرز، […]
Read Moreکرسٹیانو رونالڈو پہلے کھرب پتی فٹبالر بن گئے
Posted in: News, Sports
Post your comments