طوفان ’ایشا‘ کے ٹکرانے کے بعد ناردرن آئرلینڈ میں 45 ہزار، شمال مغربی انگلینڈ میں 8 ہزار اور ویلز میں 3 ہزار گھر بجلی سے محروم ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کے بعض حصوں میں ہواؤں کی رفتار 99 میل فی گھنٹہ تک جا پہنچی ہے۔طوفان ایشا کے سبب ملک بھر میں ٹرینوں کا نظام بھی متاثر ہو گیا ہے، اسکاٹ لینڈ میں اتوار کی شام سے ہی ٹرین سروس معطل کر دی گئی تھی۔انگلینڈ میں بھی ٹرین سروس اور سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے، طوفان ایشا کے سبب ڈرائیورز کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایئر ٹریفک کنٹرول کی پابندیوں کے سبب متعدد پروازیں منسوخ اور کچھ کا رخ موڑ دیا گیا ہے، طوفان ایشا کے سبب انگلینڈ اور ویلز میں ٹورنیڈو آنے کا خطرہ بدستور موجود ہے۔
Home / Breaking News, News, World / برطانیہ: طوفان ایشا کے باعث ہزاروں افراد بجلی سے محروم، ٹرین سروس معطل
برطانیہ: طوفان ایشا کے باعث ہزاروں افراد بجلی سے محروم، ٹرین سروس معطل




Weekly E Paper

Article
Catrina Reese: A Model for Future Female Wedding Planners and Entrepreneurs
Posted in: Article, News(By Naeem Ul Hassan) Despite obstacles, several female wedding planners have achieved extraordinary recognition for their remarkable career success, and they may serve as inspiration for future female professionals in their industry. The multi-award-winning businesswoman Catrina Reese of Charlotte, USA, is one such example. Catrina has over two decades of experience as a wedding planner. […]
Read Moreالوداع لبیک ظفر محمد خان
Posted in: Article, News
sports
پنڈی ٹیسٹ میں بولرز کے بعد بیٹرز بھی ناکام، پاکستان کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست
Posted in: Breaking News, News, Sportsراولپنڈی میں جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن پاکستان ٹیم 138رنز پر ڈھیر ہوگئی، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی جس کے بعد ٹیسٹ سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی ہے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں بابر اعظم اور محمد رضوان نے کھیل کا […]
Read More




















Post your comments