class="post-template-default single single-post postid-2927 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

ایرانی میزائل اور ڈرونز گرانے پر اسرائیل کے 1 ارب 35 کروڑ ڈالر لگے

اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے میزائل اور ڈرونز مار گرانے پر اسرائیل کا ایک ارب پینتیس کروڑ ڈالر کا خرچہ آیا، پاکستانی روپے میں یہ رقم 378 ارب روپے بنتی ہے۔میزائل اور ڈرون حملوں کو ناکام بنانے والے ایک ایرو میزائل کی قیمت 35 لاکھ ڈالر اور Magic Wand missile کی قیمت 10 لاکھ ڈالر ہے۔رپورٹس کے مطابق حملہ ناکام بنانے کے لیے استعمال ہونے والے طیاروں کا خرچہ بھی اس میں شامل ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایران نے 300 سے زیادہ میزائل اور ڈرونز سے اسرائیل پر حملہ کیا تھا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter