class="post-template-default single single-post postid-1288 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

امریکی ایف 16 طیارہ جنوبی کوریا میں گر کر تباہ

جنوبی کوریا میں امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طیارے میں پرواز کے دوران ایمرجسنی صورتحال پیدا ہونے پر پائلٹ طیارے سے باہر نکل گیا تھا۔۔رپورٹس کے مطابق اس واقعے میں پائلٹ معمولی زخمی ہوا جسے حادثے کے 50 منٹ بعد ریسکیو کرلیا گیا تھا۔امریکی میڈیا کے مطابق ایک سال سے بھی کم وقت میں اس قسم کے ایف 16 لڑاکا طیارے کے گرنے کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter