class="post-template-default single single-post postid-2607 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

اثریہ بوائز سکول کے سابقہ طالب علم سفیان علی شاندار کامیابیوں کی جانب گامزن

سفیان علی نے یو ایم ٹی میں بی ایس آئی ٹی کے سپرنگ سمسٹر میں شاندار کامیابی پر ڈین ایوارڈ حاصل کیا

جہلم ( تحصیل رپورٹر) اثریہ بوائز سکول کے سابقہ طالب علم حافظ سفیان علی نے یو- ایم- ٹی میں بی ایس آئی ٹی کے سٹوڈنٹ کے طور پر سپرنگ سمسٹر 2024 – 2023 میں 3.94/4 CGPA لینے پر ڈین ایوارڈ حاصل کیا۔ اس کامیابی کی خوشی میں اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم کے پرنسپل محمد زاہد خورشید نے سفیان علی کو مبارک باد دی اور اسی طرح محنت کو اپنی کامیابی کا زینہ بناتے ہوئے اعلی سے اعلی مقام حاصل کرنے کی دعا دی۔طالب علم حافظ سفیان علی نے دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ حفظ القرآن مجید اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم سے ہی کیا ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter