پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے بتایا ہے کہ پنجاب میں آج سے پلاسٹک بیگ پروڈکشن بند ہو گئی ہے۔یہ بات پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے عالمی یوم ماحولیات پر لاہور میں منعقدہ انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب کے دوران کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ آج پنجاب بھر میں پہلی اسٹیج پر پلاسٹک بیگ پر پابندی لگا دی گئی ہے، پلاسٹک بیگ کو بین کرنا حکومت کی پالیسی ہے۔مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ موٹر وہیکل آرڈیننس میں ترمیم کریں گے، پلاسٹک اور ٹائر جلانے والے پلانٹس کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔پنجاب کی سینئر وزیر کا انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب میں مزید کہنا ہے کہ آپ نے اپنے مائنڈ سیٹ کو تبدیل کرنا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ پلاسٹک کے استعمال کو کنزیومر نے ختم کرنا ہے، اگر آپ نہیں خریدیں گے، میں نہیں خریدوں گی تو استعمال میں کمی آئے گی۔
پنجاب میں آج سے پلاسٹک بیگ پروڈکشن بند



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
جلیبیاں بیچنے والے فٹبالر محمد ریاض کو وزیرِاعظم نے بلا لیا
Posted in: News, Sportsمعاشی تنگی کے سبب سڑک کنارے جلیبیاں بیچنے والے پاکستان کے نوجوان فٹبالر محمد ریاض کو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلا لیا۔ ہنگو میں قومی فٹبالر محمد ریاض کی جلیبیاں بیچنے کی خبر ’جیو نیوز‘ پر چلائی گئی تھی جس کے بعد اب وزیرِ اعظم شہباز شریف نے فٹبالر کو وزیرِ اعظم ہاؤس بلا […]
Read More
Post your comments