class="post-template-default single single-post postid-1078 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

پاکستان مسلسل تیسری مرتبہ اولمپک کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام

تین بار کی گولڈ میڈلسٹ پاکستان تیسری بار اولمپکس کےلیے کوالیفائی کرنے میں ناکام ہوگیا۔ اومان میں ہونیوالے کوالیفائرز میں پاکستان تیسری پوزیشن حاصل نہ کرسکا۔تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان کو نیوزی لینڈ نے 2 کے مقابلے میں 3 گول سے ہرادیا۔ واضح رہے کہ پاکستان ریوڈی جنیرو اور ٹوکیو اولمپکس کےلیے بھی کوالیفائی نہیں کرسکا تھا۔واضح رہے کہ اس فتح کے ساتھ ہی نیوزی لینڈ نے پیرس اولمپکس کےلیے بھی کوالیفائی کر لیا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter