ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کےلیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی۔ کٹ کا نام میٹرکس رکھا گیا ہے۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور اسٹار فاسٹ بولر شاہین آفریدی کٹ پہن کر سامنے آئے، فاسٹ بولر نسیم شاہ اور وکٹ کیپر محمد رضوان بھی کٹ پہنے موجود تھے۔ تقریب میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سمیت پی سی بی عہدیدران نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےلیے انگلینڈ سے امریکا روانہ ہوگی۔
ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کی کٹ کی رونمائی
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 19-12-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 19-12-2024
Read MoreArticle
پاک چین مثالی تعلقات تبدیلی کی طرف گامزن؟
Posted in: Article, Newsپاکستان اور چین کے درمیان مثالی تعلق شاید ایک تبدیلی کی طرف بڑھ رہا ہے اور اس کی وجہ تین عوامل ہیں۔ یہ بات چین کی حکومت کی دعوت پر بیجنگ اور شنگھائی کا دورہ کرنے والے پاکستانی وفد کے حالیہ دورے میں سامنے آئی۔ وفد میں جیو اور دی نیوز کا یہ نمائندہ بھی شامل […]
Read Moresports
چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا
Posted in: News, Sportsپاکستان اور ایک نیوٹرل وینیو پر منعقدہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق شیڈول کے مطابق ایونٹ کا پہلا میچ 19 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہوگا۔پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ 23 فروری کو نیوٹرل وینیو پر ہوگا۔ نیوٹرل وینیو ممکنہ طور […]
Read More
Post your comments