ایجبسٹن :جنوبی افریقہ نے ورلڈ چیمپئن اور لیجنڈز کے لئے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ ٹورنامنٹ 3 جولائی سے 13 جولائی 2024 تک انگلینڈ کے معروف ایجبسٹن اسٹیڈیم اور نارتھمپٹن شائر اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ڈبلیو سی ایل ایک منفرد کرکٹ لیگ ہے جس میں 6 ٹیمیں شامل ہیں جن کا تعلق دنیائے کرکٹ کے 6 بڑے ممالک پاکستان، بھارت،جنوبی افریقہ انگلینڈ، آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز ہے۔ یہ ٹی 20 لیگ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ سے منظور شدہ ہے جس میں ریٹائرڈ اور غیر کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں حصہ لیں گے۔ جنوبی افریقہ کی قیادت جیک کیلس کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں عمران طاہر، ہرشل گبز، مکھایا نیتنی، ڈیل سٹین، ایشویل پرنس، نیل میکنزی، ریان میک لارن، جسٹن اونٹن، روری کلین ویلڈ، جے پی ڈومنی، رچرڈ لیوی، ولاس، ورنن فلینڈر اور چارل لینگویلٹ شامل ہیں۔جنوبی افریقہ چیمپئنز اپنے تجربے، ٹیلنٹ اور کھیل کے جذبے سے سرشار ہے جو شائقین کو مسحور کرنے کو تیار ہیں۔ ٹیم نے ایک ناقابل فراموش کھیل کا وعدہ کیا ہے۔
ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز کے لئے جنوبی افریقہ کے اسکواڈ کا اعلان




Weekly E Paper

Article
’’پاک بھارت جنگ اور ٹرمپ کا بدلتا حساب‘‘ از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Article, Newsدُنیا کی تاریخ میں بے شمار جنگیں اور جھڑپیں ہوئیں، لیکن پاک بھارت فضائی معرکے کے بعد اصل سوال یہ نہیں تھا کہ کون جیتا یا کون ہارا، بلکہ یہ تھا کہ کتنے جہاز گرے۔ پاکستان نے دُنیا کو دکھا دیا کہ اُسکے شاہین آسمان پر دُشمن کو کس طرح حیران کرتے ہیں، اور بھارت […]
Read Moreسیاسی کلہاڑے اور عوامی درخت تحریر: نجیم شاہ
Posted in: Article, News
sports
بابر اعظم نے سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا
Posted in: News, Sportsبابر اعظم نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں سنچری کے ساتھ ہی کئی سنگ میل عبور کرلیے ہیں۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے 3 میچز کی سیریز کے دوسرے مقابلے میں بابر اعظم نے لیجنڈ اوپنر سعید انور کا 20 سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا ہے۔سری لنکا کے خلاف راولپنڈی […]
Read More




















Post your comments