class="post-template-default single single-post postid-1610 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

نیو یارک اسٹرائیکرز سری لنکا میں لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کھیلے گی

دبئی (13 فروری 2024) ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ میں فتح کے بعد نیو یارک اسٹرائیکرز اب لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کے دوسرے سیزن کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ابوظہبی ٹی 10 اور لنکا پریمیئر لیگ دونوں میں ان کی شاندار کارکردگی نے ان کی صلاحیتوں اور عزم کا مظاہرہ کیا جس سے انہیں عالمی سطح پر پہچان اور تعریف ملی۔کیرون پولارڈ، بابراعظم، امام الحق، نسیم شاہ،  آصف علی، محمد عامر متھیشا پتھیرانا اور رحمان اللہ گرباز جیسے عظیم کرکٹرزکی قیادت میں نیو یارک اسٹرائیکرز کا اسکواڈ نہ صرف ایک طاقت ہے بلکہ ایک ایسی ٹیم بھی ہے جو مسلسل بہتری اور کامیابی کے لیے پرعزم ہے۔. نیو یارک اسٹرائیکرز کے مالک ساگر کھنہ نے ٹورنامنٹ میں ٹیم کی شرکت بارے اپنے خیالات بتاتے ہوئے کہا کہ گزشتہ برسوں میں ہم نے نیو یارک اسٹرائیکرز اسکواڈ میں قابلیت اور گہرائی دونوں میں قابل ذکر وسعت دیکھی ہے۔
آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے دوسرے مرحلے کا آغاز
دبئی (13 فروری 2024) آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے پلے آف میں ٹاپ 4  پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیموں کے درمیان پرجوش اور سخت مقابلے آغاز ہوگیا ہے۔ لیگ مرحلے کے تمام 30 میچز میں اچھا کھیل دیکھنے کو ملا جس میں آخری اوورز اور آخری گیند پر سکندر رضا کا چھکا بھی شامل ہے جس کی بدولت دبئی کیپیٹلز نے شارجہ واریئرز اور ڈیزرٹ وائپرز کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں کرکٹ کے شائقین ایک دلچسپ ہفتے کے لئے تیار ہیں کیونکہ انہیں ابوظبی کے زید کرکٹ اسٹیڈیم میں ابوظبی نائٹ رائیڈرز اور دبئی کیپیٹلز کے درمیان ایلیمنیٹر اور دبئی میں ایم آئی ایمریٹس اور گلف جائنٹس کے درمیان کوالیفائر ون میں کے سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔ کوالیفائر 2 ایلیمنیٹر کی فاتح اور کوالیفائر 1 کی ہارنے والی ٹیم کے درمیان 15 فروری کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا جبکہ فائنل 17 فروری کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔
Stage is set for an intense battle in the ILT20 season 2 play-offs
Dubai,
The stage is set for an exhilarating and intense battle in the ILT20 season 2 play-offs between the teams that clinched the top four slots.
All 30 league-stage matches produced the best of cricket with many last over and last ball finishes including a last ball-six smashed by Sikandar Raza that put Dubai Capitals in a commanding position to make the final four ahead of Sharjah Warriors and Desert Vipers who finished at the bottom of the points table.
Cricket buffs in UAE can gear up for an exciting week of action as the top four teams gear up to produce some nail-biting contest starting with the Eliminator between Abu Dhabi Knight Riders and Dubai Capitals at the Zayed Cricket Stadium in Abu Dhabi, followed by the Qualifier 1 between MI Emirates and Gulf Giants to be played at the Dubai International Stadium.
Qualifier 2, between the winner of the Eliminator and the loser of Qualifier 1, will be held at the Sharjah Cricket Stadium on 15 February while the grand finale will be held at the Dubai’s ‘Ring of Fire’ Stadium on 17 February.

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter