class="post-template-default single single-post postid-1305 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

ایشین لیجنڈز لیگ کی فرنچائز پاکستانی کھلاڑی محمد عرفان کو آئیکون کھلاڑی چن لیا

دبئی (02 فروری 2024  )ایشین لیجنڈز لیگ کے لئے 5 فرنچائزز کا اعلان کردیا ہے ۔ جنہوں نے اپنے اپنے آئیکون کھلاڑی چن لئے ہیں ۔ سابق بھارتی کھلاڑی اور لیگ کمشنر چیتن شرما کے مطابق فرنچائزز کو  پاکستان سٹارز ، بھارت رائلز، افغان پٹھانز ، سری لنکن لائنز اور بنگال ٹائیگرز کے نام دیئے گئے جنہوں نے بالترتیب محمد عرفان ، عرفان پٹھان ، اوپل تھرنگا ، اصغر افغان اور محمد اشرفل آئیکون کھلاڑی چنا ہے۔ ورلڈ اسپورٹس گروپ کے ایشین لیجنڈز لیگ کا افتتاحی ایڈیشن 13 سے 21 مارچ تک کھیلا جائے گا جس میں ایشیا کے پانچ بڑے کرکٹ ممالک پاکستان، بھارت، سری لنکا، بنگلہ دیش، پاکستان اور افغانستان کے لیجنڈری اسٹارز ایکشن میں نظرآئیں گی ۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter