class="post-template-default single single-post postid-3026 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

ایران دیمونہ جوہری ری ایکٹر کو براہ راست نشانہ بنانے میں کامیاب رہا، اسرائیلی اخبار

اسرائیلی فوج کے فضائی دفاعی نظام نے ایران کے 99 فیصد نہیں 84 فیصد ہتھیاروں کو روکا۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق ایران، اسرائیل کے دیمونہ جوہری ری ایکٹر کو براہ راست نشانہ بنانے میں کامیاب رہا۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق سیٹلائٹ تصاویر کے مطابق دیمونہ ری ایکٹر پر ایک حملہ براہ راست ہوا۔اسرائیلی اخبار کے مطابق دیمونہ ری ایکٹر پر دو حملے قریبی اطراف میں ہوئے۔ صحرائے نقب میں اسرائیلی فوجی اڈے پر چار ایرانی میزائل گرے۔اسرائیلی اخبار کے مطابق اڈے میں گرنے والے ایرانی میزائلوں کا ملبہ ملا ہے۔ اسرائیلی دفاعی نظام کے انٹرسیپٹر میزائلوں کے کوئی باقیات نہیں ملے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter