اسرائیلی فوج کے فضائی دفاعی نظام نے ایران کے 99 فیصد نہیں 84 فیصد ہتھیاروں کو روکا۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق ایران، اسرائیل کے دیمونہ جوہری ری ایکٹر کو براہ راست نشانہ بنانے میں کامیاب رہا۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق سیٹلائٹ تصاویر کے مطابق دیمونہ ری ایکٹر پر ایک حملہ براہ راست ہوا۔اسرائیلی اخبار کے مطابق دیمونہ ری ایکٹر پر دو حملے قریبی اطراف میں ہوئے۔ صحرائے نقب میں اسرائیلی فوجی اڈے پر چار ایرانی میزائل گرے۔اسرائیلی اخبار کے مطابق اڈے میں گرنے والے ایرانی میزائلوں کا ملبہ ملا ہے۔ اسرائیلی دفاعی نظام کے انٹرسیپٹر میزائلوں کے کوئی باقیات نہیں ملے۔
Home / News, World / ایران دیمونہ جوہری ری ایکٹر کو براہ راست نشانہ بنانے میں کامیاب رہا، اسرائیلی اخبار
ایران دیمونہ جوہری ری ایکٹر کو براہ راست نشانہ بنانے میں کامیاب رہا، اسرائیلی اخبار
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 05-12-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 05-12-2024
Read Moresports
روہان مصطفی سمیت8 نوجوان پاکستانی کھلاڑی آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے لئے منتخب
Posted in: News, Sportsدبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ سیزن 3 میں متحدہ عرب امارات کے کھلاڑیوں کے لئے کھلاڑیوں کے انتخاب دبئی میں منعقد ہوا۔رواں سال ٹورنامنٹ میں شریک 6 ٹیموں نے 12 کھلاڑیوں کا انتخاب جس میں 9 کا تعلق پاکستان سے ہے۔ ابوظہبی نائٹ رائیڈرز نے شاہد اقبال بھٹہ اور ابرار احمد کو چنا ہے […]
Read More
Post your comments