class="post-template-default single single-post postid-1501 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر منتخب

پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے۔اعصام الحق 8 ووٹ لے کر ٹینس فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے جبکہ ان کے مدمقابل اصغر نواز 15میں سے 7 ووٹ لے سکے۔کرنل ریٹائرڈ ضیا ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اور عارف قریشی فنانس سیکرٹری منتخب ہوگئے ہیں۔پاکستان ٹینس فیڈریشن کے نٸے عہداداران کا انتخاب 4 سال کے لیے کیا گیا ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter