آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔بھارت کے سوریا کمار یادیو پہلے، انگلینڈ کے فل سالٹ دوسرے، پاکستان کے محمد رضوان تیسرے نمبر پر ہیں جبکہ بابر اعظم کا رینکنگ میں چوتھا نمبر برقرار ہے۔ٹی ٹوئنٹی بولرز میں انگلینڈ کے عادل رشید کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ پاکستان کے شاہین آفریدی تین درجے ترقی کے بعد 12 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈرز میں بنگلادیش کے شکیب الحسن کا پہلا نمبر برقرار ہے۔یاد رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا پہلا میچ اتوار کو امریکا اور کینیڈا کے درمیان شیڈول ہے۔
آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آغاز سے 4 دن پہلے رینکنگ جاری کردی
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Read Moresports
آئی ایل ٹی 20 سے مقامی ٹیلنٹ فروغ پارہا ہے، جیسن ہولڈ
Posted in: News, Sportsدبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا تیسرا ایڈیشن11 جنوری 2025 سے شروع ہوگا ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر جیسن ہولڈر ٹورنامنٹ میں واپسی کریں گے۔ گزشتہ ایڈیشن میں دبئی کیپیٹلز کی طرف سے کھیلن والے ہولڈر اس بار ابوظبی نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کریں گے۔ چونکہ لیگ پروفائل اور مسابقت دونوں میں […]
Read More-
-
بھارت بلائنڈ ٹی20 ورلڈکپ سے دستبردار ہوگیا
Posted in: News, Sports
Post your comments