class="post-template-default single single-post postid-1055 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

آئی ایل ٹی 20 :پاکستانی اماراتی اسٹار محمد وسیم نے رنز کے ڈھیر لگادیئے

دبئی ( ) امارات کی جانب سے کھیلنے والے پاکستانی کھلاڑی محمد وسیم نے آئی ایل ٹی 20 کے دوسرے میچ میں شاندار کارکردگی دکھاتے 26 گیندوں پر 51 رنز بنائے جس میں 4 چھکے اور 2 چوکے شامل تھے تاہم وہ اپنی ٹیم ایم آئی امارات کو شکست سے نہ بچاسکے جو دبئی کیپٹلزسے سات وکٹو سے ہارگئی ۔ آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کا دوسرا میچ دبئی انٹرنیشنل اسٹیدیم میں ایم آئی امارات اور دبئی کیپٹلز کے درمیان کھیلاگیا تھا۔ بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان اور شائقین کی بڑی تعداد کی موجودگی میں کھیلے گئے اس مقابلے میں افغانستان کے گرباز نے 39 گیندوں پر 8 چوکے اور 4 چھکوں کی مدد سے جارحانہ 81 رنز بنائے جبکہ آسٹریلیا کے 21 سالہ ابھرتے ہوئے اسٹار جیک فریزر میک گرک نے 25 گیندوں پر 4 چوکے اور 4 چھکوں کی مدد سے 54 رنز بنائے۔ دونوں نے دوسری وکٹ کے لیے 51 گیندوں پر 114 رنز کی شراکت قائم کی اور ایم آئی ایمریٹس کے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز کے ہدف کا تعاقب کیا اور میچ جیت لیا اس وقت 24 گیندیں باقی تھیں ۔ ایمریٹس ٹیم نے اچھی شروعات کی اور 7 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 79 رنز بنائے تھے تاہم 19 ویں اوور تک اس کی 8 وکٹیں گرچکی تھی اور اسکور 140 رنز تھا۔   ٹم ڈیوڈ (27) کی بڑی اننگز نے اسکور کو 150 رنز کے ہندسے سے آگے پہنچا دیا  تاہم ایم آئی ایمریٹس کو اچھا آغاز دینے والے پاکستانی اماراتی اسٹار محمد وسیم تھے جنہوں نے 26 گیندوں پر چار چھکے اور دو چوکے لگا کر 51 رنز بنائے۔ ان کے ساتھ آندرے فلیچر (30) اور نکولس پورن (21) نے دیا۔ سکندر رضا نے ایمریٹس کی جانب سے 21 رنز دیکر 3 اور جیسن ہولڈر نے 34 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کیں۔دبئی کپیٹلز کے سکندر رضا بہترین کھلاڑی قرار پائے۔
آئی ایل ٹی 20 یواے ای کرکٹ پر اچھے اثرات مرتب کرے ، ہربجھن سنگھ
 دبئی ( ) سابق بھارتی کرکٹر اور آف اسپنر ہربھجن سنگھ نے آئی ایل ٹی 20 کے دوسرے سیزن میں سفیر اور کمنٹیٹر کی حیثیت سے شمولیت پر خوشی کا اظہار کیا۔انہوں نے یواے ای کو فرنچائز کرکٹ کی میزبانی کے لئے ایک مثالی مقام قرار دیتے ہوئے آئی ایل ٹی 20 کو مقامی اور بین الاقوامی کرکٹرز کو صلاحیتوں کے مظاہرے کا ذریعہ قرار دیا۔ہربھجن سنگھ نے متحدہ عرب امارات میں کرکٹ ایکو سسٹم کو مضبوط بنانے میں آئی ایل ٹی 20 کی اہمیت اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ آئی ایل ٹی 20 مقامی کھلاڑیوں کو مواقع فراہم کرکے متحدہ عرب امارات کی کرکٹ ٹیم کو مضبوط بنانے میں مدد کررہا ہے اس سے انہیں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کا موقع ملے گا جبکہ دنیا بھر کے دیگر معروف کھلاڑیوں سے سیکھ کر اپنے کھیل میں نکھار لاسکیں گے۔
Pak Emirati star Waseem’s brilliant 51 in just 26 balls in ILT20

Dubai,
Dubai Capitals, riding on belligerent half centuries from Rahmanullah Gurbaz and Jake Fraser-McGurk, recorded an emphatic seven-wicket win over MI Emirates in the second match of the ILT20 season 2 at the Dubai International Stadium.
This contest, played in the presence of Bollywood star Shah Rukh Khan and a large Saturday crowd, saw Afghanistan’s Gurbraz crack an aggressive 81 runs off 39 balls with eight boundaries and four sixes and Australia’s 21-year-old rising star Jake Fraser-McGurk hitting a breezy 54 off 25 balls with four boundaries and four sixes. The pair put on a 114 runs partnership for the second wicket in 51 balls to chase down MI Emirates’ total of 159 for 9 in 20 overs and won the match with 24 balls to spare.
Emirates after getting off to a good start, slipped from a strong 79 for 1 in seven overs to 140 for 8 by the 19th over.  Big hits from Tim David (27) took the score past the 150 run mark, but the architect of their fine start was UAE’s Muhammad Waseem who cracked 51 runs off 26 balls with four sixes and two boundaries. He was backed by Andre Fletcher (30) and Nicholas Pooran (21). Sikandar Raza was responsible to put the brakes on Emirates taking three wickets for 21 backed by Jason Holder (3 for 34).
Brief scores:
Dubai Capitals bt MI Emirates by 7 wkts.
MI Emirates 159 for 9 in 20 overs (Muhammad Waseem 51, Andre Fletcher 30, Nicholas Pooran 21, Tim David 27, Jason  Holder 3 for 34, Sikandar Raza 3 for 21)
Dubai Capitals 160 for 3 in 16 overs (Rahmanullah Gurbaz 81, Jakes Fraser-McGurk 54, Trent Boult 2 for 23)
Player of the Match: Sikandar Raza of Dubai Capitals

Harbhajan Singh applauds ILT20’s impact on UAE cricket ecosystem  

Dubai,
The second season of the ILT20 commenced with a resounding 31-run victory for the Gulf Giants against the Sharjah Warriors at the Sharjah Cricket Stadium. Former Indian cricketer and ace off-spinner Harbhajan Singh expressed his delight on his involvement with the league as ambassador and commentator.
Whilst praising the UAE as an ideal venue to host franchise cricket, he also spoke on the tremendous value the DP World ILT20 brings to local and international cricketers towards skills demonstration and development.
Harbhajan Singh also highlighted the significance of the DP World ILT20 in strengthening the cricket ecosystem in UAE. “Similar to how the IPL has given a lot of opportunities for Indian players and we have seen many youngsters make a name for themselves through the IPL. The DP World ILT20 will help strengthen the UAE cricket team by providing local players opportunities. This will allow them to showcase their skills, while also improving on it by learning from other well-known players from across the world,” he said.

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter