class="wp-singular post-template-default single single-post postid-13306 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

اسلامی سال 1447 ہجری کا آغاز اور یومِ عاشور کس دن ہو گا؟

ماہرینِ فلکیات کی جانب سے اسلامی سال 1447 ہجری کے آغاز اور یومِ عاشور کے حوالے سے امکانات کا اظہار کیا گیا ہے۔

ماہرینِ فلکیات کے مطابق اسلامی سال 1447 ہجری کا آغاز 27 جون سے ہونے کا امکان ہے۔ماہرین نے بتایا ہے کہ ملک میں 26 جون کو محرم الحرام کا چاند نظر آنے کے واضح امکانات موجود ہیں۔ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ ملک میں محرم الحرام 1447 ہجری کا آغاز جمعہ 27 جون سے ہونے کا امکان ہے۔ماہرینِ کے مطابق محرم الحرام کے چاند کی پیدائش 25 جون کو دن 3 بج کر 31 منٹ پر ہو گی۔27 جون کو یکم محرم الحرام ہونے کی صورت میں ملک بھر میں یومِ عاشور اتوار 6 جولائی کو ہو گا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter