ایجبسٹن : ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز نے دنیا مختلف خطوں کے لئے اپنے نشریاتی شراکت داروں کا اعلان کردیا ہے۔ لیگ میں دنیا بھر کے نامور کرکٹ کھلاڑی شرکت کررہے ہیں۔ لیگ کے مطابق بھارت میں مقابلے سٹار سپورٹس، شمالی امریکہ میں ویلون بائی کرک بوز ، مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں کرک بوز ، افریقی سب صحارا میں سپرسپورٹس ، برطانیہ میں ٹی این ٹی اور آسٹریلیا میں فوکس سپورٹس پر نشر کئے جائیں گے۔انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ سے منظور شدہ یہ لیگ 3 سے 13 جولائی تک برطانیہ کے ایجبسٹن اور نارتھمپٹن شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب میں کھیلی جائے گی۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان، بھارت، آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز، انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔
Home / News, Sports / ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے میچز سٹار سپورٹس اور ٹی این ٹی سپورٹس سے نشر ہوں گے
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے میچز سٹار سپورٹس اور ٹی این ٹی سپورٹس سے نشر ہوں گے



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments