class="post-template-default single single-post postid-9388 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

پاکستان میں پہلی بار مقامی طور پر وینٹیلیٹر تیار

پاکستان میں پہلی بار کراچی سے مقامی طور پر وینٹیلیٹر تیار کیا گیا ہے، نجی کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی تیاری میں 90 فیصد تک پاکستانی مصنوعات استعمال کی گئی ہیں۔

کمپنی کے مطابق یہ وینٹیلیٹر 42 لاکھ میں دستیاب ہوگا، جبکہ بیرونِ ملک سے یہی وینٹیلیٹر 84 لاکھ یا اس سے زیادہ میں درآمد ہوتا ہے۔جیو نیوز کی نمائندہ نے اس کمپنی کا دورہ کیا ہے جہاں یہ وینٹیلیٹرز تیار کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے اپنی رپورٹ میں مقامی مینوفیکچرنگ، سخت معیار کے تحت ٹیسٹنگ اور کوالٹی کنٹرول پر مبنی مراحل کو دکھایا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter