class="post-template-default single single-post postid-8458 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

عظمیٰ بخاری کی گاڑی کو کینال روڈ پر حادثہ

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی گاڑی کو لاہور میں کینال روڈ پر حادثہ پیش آیا ہے۔عظمیٰ بخاری حادثے میں محفوظ رہیں تاہم ان کے گھٹنے پر چوٹ آئی ہے۔اطلاعات کے مطابق عظمیٰ بخاری پنجاب یونیورسٹی میں ہونہار اسکالر شپ پروگرام میں شرکت کے لیے جا رہی تھیں۔واضح رہے کہ اسی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شرکت کر کے خطاب کیا تھا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter