class="wp-singular post-template-default single single-post postid-15916 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

اشنا شاہ کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔

اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔اُنہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے دلچسپ کیپشن لکھا’چلو بیٹا آنٹی کو ڈانس کرکے دکھاؤ‘۔

اشنا شاہ کی یہ ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے اور شوبز انڈسٹری کی مشہور شخصیات اور مداح کمنٹ سیکشن میں اداکارہ کے ڈانس کی خوب تعریفیں کرتے نظر آ رہے ہیں۔مشہور شوبز شخصیت حسن رضوی نے اداکارہ کی تعریف کرتے ہوئے کمنٹ سیکشن میں لکھا، ’ہمیں ایک نئی ڈانسر مل گئی ہے‘۔اداکارہ زویا ناصر اور انوشے اشرف بھی اشنا شاہ کے ڈانس کی تعریف کرنے سے خود کو روک  نہ رہ سکیں۔بالا، چیخ، پری زاد، اور حبس جیسے ہٹ ڈراموں میں اپنی شاندار اداکاری سے شائقین کے دل جیتنے کے بعد اب اشنا شاہ نے زبردست ڈانس کرکے مداحوں حیران کر دیا ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter