ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس کے درمیان ہونے والا پہلا مباحثہ کملا ہیرس نے جیت لیا۔امریکی میڈیا کے پول میں ووٹرز کی رائے کے مطابق مباحثے میں کملا ہیرس نے زیادہ بہتر کارکردگی دکھائی۔مباحثہ دیکھنے والے رجسٹرڈ ووٹرز کی اکثریت نے اتفاق کرلیا، مباحثے میں کملا ہیرس کے پُراعتماد دلائل اور لاجواب کارکردگی کے حق میں 63 فیصد اور ٹرمپ کی کارکردگی سراہنے والوں کا تناسب 37 فیصد رہا۔ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ فلاڈیلفیا میں ہوا۔
امریکی صدارتی انتخابات: پہلا مباحثہ کملا ہیرس نے جیت لیا



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments