class="post-template-default single single-post postid-6037 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

دورانِ میچ گرنیوالے یوراگوئے کے فٹبالر ایزکویردو کا انتقال

یوراگوئے کے فٹبالر ایزکویردو میچ کے دوران گرنے کے بعد انتقال کر گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 27 سالہ فٹبالر ایزکویردو برازیلی ٹیم ساؤ پالو کے خلاف ناسیونال کے میچ کے دوران 22 اگست کو زمین پر گر گئے تھے۔جس کے بعد انہیں فوری طور پر طبی علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔اسپتال کے بیان کے مطابق ایزکویردو کا انتقال دل کی دھڑکن میں بے قاعدگی کے باعث ہوا ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter