class="post-template-default single single-post postid-5949 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

ترک ڈرون حملہ، شمالی عراق میں کردستان ورکرز پارٹی کے 3 ارکان ہلاک

ترک ڈرون حملے میں شمالی عراق میں کردستان ورکرز پارٹی کے تین ارکان ہلاک ہو گئے۔عراقی کردستان کی انسداد دہشت گردی سروس کے مطابق ترک ڈرون حملے میں کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے تین ارکان شمالی عراق میں ہلاک ہوئے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ کردستان ورکرز پارٹی سے وابستہ ایک گاڑی کو شمالی شہر سلیمانیہ کے قریب ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا۔بیان میں مزید کہا گیا کہ حملے میں ایک سینئر پی کے کے رکن، اس کا ڈرائیور اور ایک گارڈ ہلاک ہوا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter