امریکا نے وینزویلا کے صدر کا ہوائی جہاز ضبط کرلیا۔ واشنگٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی پر جہاز قبضے میں لیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا اور براعظم جنوبی امریکا میں واقع ملک وینزویلا کے تعلقات طویل عرصے سے سرد مہری کا شکار ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے طیارے کو ڈومینکن ری پبلک سے ضبط کر کے امریکی ریاست فلوریڈا پہنچایا۔وینیزویلا کے صدر کا 13 لاکھ ڈالر مالیت کا جہاز کئی ماہ سے ڈومینیکن ری پبلک میں موجود تھا، امریکی حکام نے جہاز کی ڈومینیکن ری پبلک میں موجودگی کی وجہ نہیں بتائی۔
امریکا نے وینزویلا کے صدر کا ہوائی جہاز ضبط کرلیا
Related Articles
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Read Moresports
بلائنڈ ٹی20 ورلڈ کپ: بھارت کی حریف ٹیموں کو واک اوور مل گیا
Posted in: News, Sportsبلائنڈ ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف حریف ٹیموں کو واک اوور دے دیا گیا۔ بلائنڈ ٹی20 ورلڈ کپ کے شیڈول کے مطابق ایونٹ کل سے پاکستان میں شروع ہو رہا ہے، بھارتی حکومت کے فیصلے نے بھارتی بلائنڈ ٹیم کو ایونٹ میں شرکت سے محروم کیا۔منتظمین نے ایونٹ کے میچز ری شیڈول کرنے […]
Read More
Post your comments