class="post-template-default single single-post postid-8453 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی ریاست کےقیام اور  اسرائیل سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے نکلنے کا مطالبہ کیا ہے۔

یو این جنرل اسمبلی نے دو ریاستی حل کے قیام کے لیے جون میں بین الاقوامی کانفرنس بلانے کا اعلان بھی کیا۔جنرل اسمبلی نے8 کے مقابلے میں 157 ووٹوں سے قرارداد منظور کی۔ واضح رہے کہ امریکا اور اسرائیل نے قرارداد کی مخالفت کی تھی جبکہ 7 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ ہی نہیں لیا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter