پاکستان میں یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں1.42 روپے سے 3.32روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے ۔ جو آئندہ پند رہواڑے کے لیے لاگو ہوں گے۔ اس کی وجہ بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی بتائی جاتی ہے ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پیٹرول کے نرخ میں3.29روپے اور ڈیزل میں3.13روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے ۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 775ڈالرز سے کم ہو کر76ڈالرز فی بیرل پر آگئی ہے ۔ تا ہم اگر حکام نے انٹر نل ایکو الائز یشن فریٹ مارجن (آئی ای ایف ایم )میں2.3روپے فی لیٹر اضافے کے نتیجے میں پیٹرول کے نرخ میں 0.78روپے اور ڈیزل 0.26روپے فی لیٹر آئندہ پندر ہواڑے میں اضافے کو روک دیا گیا ۔ جبکہ کیرو سین کی قیمت میں1.42روپے فی لیٹر کمی ہوگئی ۔ قبل ازیں حکومت نے 16اکتو بر 2024ء سے آئی ایم ای ایم میں ڈیزل پر304روپے اور پیٹرول پر4.07روپے فی لیٹر کمی کی تھی ۔ جس پر آئل مارکٹنگ کمپنیوں نے اوگرا چیئرمین کو ایک خط میں ہونے والے بھاری مالی نقصان سے آگاہ کیا تھا ۔ آئل کمپنیز ایڈو ائزری کونسل (او سی اے سی )کا کہنا ہے کہ حکومت نے اس بار پرائسنگ فارمولے سے انحراف کرتے ہوئے گزشتہ 16اکتوبر سے قیمتوں کو کم رکھا ۔ ڈیزل پر کسٹم ڈیوٹی 1516روپے سے کم کرکے 13.26روپے فی لیٹر کردی گئی ہے ۔
یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
Related Articles
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 19-12-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 19-12-2024
Read MoreArticle
پاک چین مثالی تعلقات تبدیلی کی طرف گامزن؟
Posted in: Article, Newsپاکستان اور چین کے درمیان مثالی تعلق شاید ایک تبدیلی کی طرف بڑھ رہا ہے اور اس کی وجہ تین عوامل ہیں۔ یہ بات چین کی حکومت کی دعوت پر بیجنگ اور شنگھائی کا دورہ کرنے والے پاکستانی وفد کے حالیہ دورے میں سامنے آئی۔ وفد میں جیو اور دی نیوز کا یہ نمائندہ بھی شامل […]
Read Moresports
نوجوانوں کو ٹی 10 کرکٹ میں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا بہترین موقع ملا، عامر سہیل
Posted in: News, Sportsکینڈی :پالی کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والی سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ تازہ ترین اضافہ ہے جس نے شائقین کو ٹی 10 کرکٹ دیکھنے میں دلچسپی پیدا کردی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز عامر سہیل کا کہنا ہے ٹی 10 جیسے فارمیٹ میں بلے بازوں کو تیزآغاز کرنے اور […]
Read More
Post your comments