سابق بھارتی کرکٹر، سیاستداں اور کپل شرما شو کے سابق جج نوجوت سنگھ سدھو نے کہا ہے کہ وہ کپل شرما کے شو میں صرف اپنی شرط پر واپس آئے ہیں۔واضح رہے کہ سدھو پاجی کی 5 برس تک شو سے الگ رہنے کے بعد گزشتہ ہفتے ہی کپل شرما کے کامیڈی شو میں واپسی ہوئی ہے، تاہم اس مرتبہ وہ بحیثیت اسپشل گسٹ کے طور پر شو میں شریک ہوں گے۔ ماضی میں دی گریٹ انڈین لافٹر چیلنج سے کپل کے شو میں آنے والے 61 سدھو پاجی اب کی بار نیٹ فلیکس انڈیا کے دی گریٹ انڈین کپل شو کے اس ہفتے کی قسط میں واپس آئے۔ پانچ برس قبل ان کے شو سے الگ ہونے کے بعد اداکارہ ارچنا پوران سنگھ نے جج کے فرائض ادا کیے۔
کپل شرما کے شو میں صرف اپنی شرط پر واپس آیا ہوں، نوجوت سنگھ سدھو
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 19-12-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 19-12-2024
Read MoreArticle
پاک چین مثالی تعلقات تبدیلی کی طرف گامزن؟
Posted in: Article, Newsپاکستان اور چین کے درمیان مثالی تعلق شاید ایک تبدیلی کی طرف بڑھ رہا ہے اور اس کی وجہ تین عوامل ہیں۔ یہ بات چین کی حکومت کی دعوت پر بیجنگ اور شنگھائی کا دورہ کرنے والے پاکستانی وفد کے حالیہ دورے میں سامنے آئی۔ وفد میں جیو اور دی نیوز کا یہ نمائندہ بھی شامل […]
Read Moresports
چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا
Posted in: News, Sportsپاکستان اور ایک نیوٹرل وینیو پر منعقدہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق شیڈول کے مطابق ایونٹ کا پہلا میچ 19 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہوگا۔پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ 23 فروری کو نیوٹرل وینیو پر ہوگا۔ نیوٹرل وینیو ممکنہ طور […]
Read More
Post your comments