class="post-template-default single single-post postid-6815 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

بھارتی حکومت مسلمانوں کیخلاف اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی، مسجد اور درگاہ مسمار

بھارتی حکومت مسلمانوں کے خلاف اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔ گجرات میں مسجد اور قبرستان سمیت ایک مزار کو بھی مسمار کردیا۔

بھارت کی ریاست گجرات میں حکام نے صدیوں سے قائم ایک مسجد، مسلمانوں کے قبرستان اور ایک مزار کو مسمار کیا۔گجرات کی اتنظامیہ کی جانب سے  نام نہاد ‘انسداد تجاوزات مہم’  کا نام دے کر مسجد اور مزار کو مسمار کرنے کا عمل شروع کیا گیا۔انتظامیہ کی جانب سے مسجد کو مسمار کرنے کیلئے بھاری مشینری کا استعمال کیا گیا جس میں 70 ٹریکٹرز اور 10 ڈمپر شامل تھے جبکہ اس دوران بھارتی پولیس کے 1400 اہلکار بھی موجود رہے۔مسلمانوں کی جانب سے آپریشن کے خلاف احتجاج کیا گیا تاہم انتظامیہ نے 70 سے مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter