class="post-template-default single single-post postid-11601 single-format-standard eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

تھرپارکر: جیپ ریس میں گاڑی الٹ گئی، ڈرائیور محفوظ

تھرپارکر میں جیپ ریس میں حصہ لینے والی گاڑی الٹ گئی، ڈرائیور محفوظ رہا۔تھرپارکر جیپ ریس کی اختتامی تقریب آج ایک بجے روپلو کولھی ریزورٹ میں ہو گی۔اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر ہوں گے۔ تقریب میں ریس جیتنے والے ڈرائیورز  میں انعامات اور شیلڈ تقسیم کی جائیں گی۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter