class="wp-singular post-template-default single single-post postid-13498 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کرنیوالا ملزم گرفتار

امریکی گلوکارہ اور گیت نگار ٹیلر سوئفٹ کے برلن کنسرٹ حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جرمنی میں 35 سالہ ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والا شامی شہری تھا، جسے گرفتار کر لیا گیا ہے.پراسیکیوٹر جنرل کے مطابق گرفتار شامی شہری نے کنسرٹ پر حملے کے لیے غیر ملکی دہشت گرد تنظیم کی مدد کی تھی۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter