class="wp-singular post-template-default single single-post postid-12602 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

جنوبی کوریا نے ارشد ندیم کو بہترین ایشیئن ایتھلیٹ کے ایوارڈ سے نواز دیا

جنوبی کوریا نے پاکستان کے اولمپیئن ارشد ندیم کو بہترین ایشیئن ایتھلیٹ کے ایوارڈ سے نواز دیا۔

پاکستانی اولمپیئن ارشد ندیم کو بہترین ایشیئن ایتھلیٹ کا اعزاز مل گیا۔جنوبی کوریا میں ایوارڈ دینے کا فیصلہ اہم اجلاس کے بعد کیا گیا۔ایشیئن ایتھلیٹکس کے اجلاس میں چیئرمین میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی بھی موجود تھے۔ارشد ندیم جنوبی کوریا میں چیمپیئن شپ میں شرکت کریں گے۔ارشد ندیم کو ایوارڈ ملنے کے موقع پر صدر ایتھلیٹکس فیڈریشن بریگیڈیئر (ر) وجاہت حسین ساہی، سیکریٹری کرنل (ر) شاہجہان اور سلمان اقبال بٹ موجود تھے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter