بچوں کی ایک این جی او نے گزشتہ روز کہا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی جانچ کے بغیر توسیع بچوں اور نوعمروں میں ایک غیر معمولی عالمی ذہنی صحت کے بحران کو جنم دے رہی ہے،این جی او نے دنیا بھر میں فوری مربوط کارروائی کا مطالبہ کیا۔کڈز رائٹس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 10 سے 19 سال کی عمر کے سات میں سے ایک بچہ اور نوعمر ذہنی صحت کے مسائل کا شکار ہے، عالمی سطح پر خودکشی کی شرح 15-19 سال کی عمر کے افراد میں فی ایک لاکھ میں چھ ہے۔ایمسٹرڈیم میں قائم گروپ کے مطابق، یہ بلند شرحیں اصل صورتحال کے معمولی حصے کی نمائندگی کرتی ہیں، کیونکہ بدنما داغ سمجھنے کی وجہ سے خودکشی کو بڑے پیمانے پر کم رپورٹ کیا جاتا ہے۔کڈز رائٹس کے چیئرمین مارک ڈولارٹ نے کہاکہ رواں برس کی رپورٹ ایک ویک اپ کال ہے، جسے ہم مزید نظر انداز نہیں کر سکتے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے بچوں میں ذہنی صحت کابحران ایک اہم نقطہ پر پہنچ گیا ہے، جو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی غیر چیک شدہ توسیع سے بڑھ گیا ہے، جو بچوں کی حفاظت پر مصروفیت کو ترجیح دیتے ہیں۔
سوشل میڈیا تباہ کن، بچوں کی ذہنی صحت سے متعلق مسائل میں اضافہ


Weekly E Paper

Article
سفید پوشی اور نمبر پلیٹیں! (شیخ خالد زاہد)
Posted in: Article, Newsاگر آپ کے محلے کی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جس کی وجہ سے روزانہ کوئی نا کوئی چھوٹا موٹا حادثہ رونما ہوتا ہے، آپ کے محلے کے گٹر بغیر ڈھکن کے ہیں اور گندے پانی کی نکاسی کا کوئی باقاعدہ نظام کارگر نہیں ہے جس کی وجہ سے علاقہ بدبو زدہ رہتا ہے، […]
Read Moresports
پہلا ون ڈے: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
Posted in: News, Sportsپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا گیا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹ سے جیت لیا۔ ویسٹ انڈیز کے 281 رنز کے ہدف کے تعاقب میں صائم ایوب 5، عبداللّٰہ شفیق 29، بابر اعظم 47، سلمان آغا 23 اور محمد رضوان 53 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔پاکستان کی جانب […]
Read More
Post your comments