class="post-template-default single single-post postid-9182 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

لاہور میں اسموگ کنٹرول سے باہر، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست

لاہور میں سہ پہر 3 بجے تک بھی اسموگ کی صورتحال کنٹرول سے باہر رہی۔ لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 588 ہوگیا۔

عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست آگیا۔لاہور میں فضائی آلودگی انتہائی مضر صحت سطح پر ہے اور شہریوں کو سانس لینا دشوار لگ رہا ہے۔ شہر کا اے کیو آئی 600 تک پہنچ گیا ہے، عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق دنیا اور پاکستان کے آلودہ شہروں میں لاہور سرفہرست ہے۔لاہور کے مختلف علاقوں میں ائیر کوالٹی انڈیکس 1 ہزار سے بھی تجاوز کر گیا ہے۔ پی سی ایس آئی آر 2 میں اے کیو آئی 1027،کالج روڈ 1011 اور ملتان روڈ پر 1009 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter