کمپیٹشن اپیلیٹ ٹربیونل نے پاکستان بیکنگ ایسوسی ایشن اور7 بڑےبینکوں کی جانب سے گٹھ جوڑ سے مارک اپ فکس کرنے پر 20کروڑ روپے کا عائد جرمانہ برقرار رکھتے ہوئے ان کی اپیلیں مسترد کر دی ہیں ، ۔ ٹربیونل نے کمپٹیشن کمیشن کے بنکوں کے کارٹل تشکیل دینے پر عائد کیے گئے 20 کروڑ روپے جرمانے کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے کمیشن کے فیصلے کی تو ثیق کی ہے ،کمپٹیشن کمیشن کے خلاف طویل ترین زیر التوا کیس تھا۔ کمپٹیشن کمیشن نے اپریل 2008میں پاکستان بینکنگ ایسوسی ایشن اور7بڑے بنکوں پر اینہانسڈ سیونگز اکاؤنٹ کے مارک اپ ریٹ مل کر فکس کرنے پر کارٹل تشکیل دینے کا مرتکب قرار دیا تھا۔
Home / Breaking News, Home, Pakistan / 7 بینکوں اور پاکستان بینکنگ ایسوسی ایشن پر 20 کروڑ روپے جرمانہ برقرار
7 بینکوں اور پاکستان بینکنگ ایسوسی ایشن پر 20 کروڑ روپے جرمانہ برقرار


Archives
Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
Elite Revenue Recovery, LLC: Transforming Healthcare Organizations through Expert Revenue Cycle Management
Posted in: Articles, Home(Stacie Banton) Numerous female owned revenue cycle management firms are renowned for providing RCM solutions that significantly enhance medical practices’ financial performance and operational efficiency. Owned and run by Renota Wade, Elite Revenue Recovery, LLC, is one such example. Elite Revenue Recovery, which serves diverse clientele both locally and globally, provides comprehensive, end-to-end RCM solutions […]
Read More-
زندگی کو جینے کا سلیقہ از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Home -
-









Post your comments