برطانیہ کے شہر لیڈز میں سوشل سروسز کے ذریعے 4 بچوں کو تحویل میں لینے کے معاملے پر ہنگامی پھوٹ پڑے۔ رپورٹس کے مطابق لیڈز کے ہیئر ہلز نامی علاقے میں سیکڑوں افراد اچانک سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین نے پولیس کی گاڑی الٹ دی، ایک ڈبل ڈیکر بس کو نذر آتش کردیا گیا۔اس وقت شروع ہوئے جب سوشل سروسز کے اہلکار نے ایک خاندان کے چار بچوں کو ساتھ لے جانے کی کوشش کی تھی۔ویسٹ یارک شائر محکمہ پولیس کےمطابق تشدد بڑھنے سے قبل پولیس نے بچوں اورادارے کے ملازمین کوبحفاظت علاقے سے نکال لیا تھا۔
برطانیہ کے شہر لیڈز میں ہنگامے پھوٹ پڑے



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments