پرتگال کے جنگلات میں لگنے والی آگ بجھانے کیلئے اسپین اور مراکش سے مدد طلب کی گئی ہے۔ دارالحکومت لزبن سے سول پروٹیکشن اتھارٹی کے مطابق جنگلات میں لگنے والی آگ کے باعث آویرو اور ویزیو کے اضلاع میں 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ لزبن سے خبر ایجنسی نے بتایا کہ مغربی یورپی ملک پرتگال میں آگ سے درجنوں مکانات تباہ اور ہزاروں ہیکٹر پر موجود جنگلات جل گئے۔ 5000 سے زائد فائر فائٹرز پرتگال کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں، پرتگال کی حکومت نے تمام متاثرہ علاقوں میں ہنگامی حالت کا اعلان کیا ہے۔
Home / Breaking News, News, World / پرتگال نے جنگلات کی آگ بجھانے کیلئے اسپین اور مراکش سے مدد طلب کرلی
پرتگال نے جنگلات کی آگ بجھانے کیلئے اسپین اور مراکش سے مدد طلب کرلی
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 19-12-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 19-12-2024
Read MoreArticle
پاک چین مثالی تعلقات تبدیلی کی طرف گامزن؟
Posted in: Article, Newsپاکستان اور چین کے درمیان مثالی تعلق شاید ایک تبدیلی کی طرف بڑھ رہا ہے اور اس کی وجہ تین عوامل ہیں۔ یہ بات چین کی حکومت کی دعوت پر بیجنگ اور شنگھائی کا دورہ کرنے والے پاکستانی وفد کے حالیہ دورے میں سامنے آئی۔ وفد میں جیو اور دی نیوز کا یہ نمائندہ بھی شامل […]
Read Moresports
چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا
Posted in: News, Sportsپاکستان اور ایک نیوٹرل وینیو پر منعقدہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق شیڈول کے مطابق ایونٹ کا پہلا میچ 19 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہوگا۔پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ 23 فروری کو نیوٹرل وینیو پر ہوگا۔ نیوٹرل وینیو ممکنہ طور […]
Read More
Post your comments