مئی 11سے 17 سٹی آف کارنوال میں “پولیس ویک” منایا گیا ہے، اس سلسلہ میں پولیس اشٹیشن جو کے 340 پِٹ سٹریٹ پہ واقع ہے ،کے سامنے مئی 14 بروز بدھ دوپہر 3 بجے تا 7 بجے ایک اوپن ہاوس کیا گیا۔ اس میں شہریوں کی ایک بڑی تعداد دیکھنے میں آئی۔
اس اوپن ہاوس میں مئیر کارنوال ، ایم پی پی اور دوسرے آفشلز نے شرکت گی۔
Post your comments