آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے ایک وینیو پر کھیلنے کو بڑا ایڈوانٹیج قرار دے دیا۔اس حوالے سے پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ میرے خیال میں یہ اچھی بات ہے کہ ٹورنامنٹ آگے بڑھ سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ظاہر ہے کہ بھارت کو ایک وینیو پر کھیلنے سے بہت بڑا ایڈوانٹیج حاصل ہے۔پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ بھارت کی ٹیم پہلے ہی بہت مضبوط دکھائی دیتی ہے۔واضح رہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی کرکٹ ٹیم اپنے تمام میچز دبئی میں کھیل رہی ہے۔گروپ میچز کے لیے دیگر ٹیموں کو کھیلنے کے لیے دبئی کا سفر کرنا پڑتا ہے۔بھارت کی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل بھی دبئی میں کھیلے گی۔
Home / News, Sports / چیمپئنز ٹرافی میں ایک وینیو دبئی میں کھیلنا بھارت کیلئے بہت بڑا ایڈوانٹیج ہے: پیٹ کمنز
چیمپئنز ٹرافی میں ایک وینیو دبئی میں کھیلنا بھارت کیلئے بہت بڑا ایڈوانٹیج ہے: پیٹ کمنز


Weekly E Paper

Article
زمانہ ایٹمی، ہم مٹی کے تندور تحریر: نجیم شاہ
Posted in: News, Article(مزاحیہ آئینہ) دنیا ایٹم بم کے زور پر مریخ پر بستیاں بنانے کا سوچ رہی ہے اور ہم اب بھی اپنی عظمتِ رفتہ کے تندور میں کلچے لگا رہے ہیں۔ جب دُنیا مصنوعی ذہانت سے مستفیدہو رہی ہو، اے آئی روبوٹ نوکریاں چھین رہے ہوں،اور آپ خالہ کے ہاتھ کی بنی ’’روایتی روٹی‘‘ پر فخر […]
Read More-
ٹرمپ اور امن کا تمغہ‘‘ تحریر: نجیم شاہ
Posted in: Article, News -
-
-
ایک عورت اور وکیل کی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں
Posted in: Article, News
sports
انگلینڈ اور بھارت کا لارڈز ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل
Posted in: News, Sportsانگلینڈ اور بھارت کے درمیان لارڈز میں کھیلا جا رہا ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا۔ میزبان انگلینڈ اور بھارت کے درمیان 5 میچز کی سیریز کا تیسرا ٹیسٹ لارڈز میں جاری ہے جہاں میچ کے 4 دن کا کھیل ختم ہو گیا اور آخری دن میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چکا […]
Read More
Post your comments