class="wp-singular post-template-default single single-post postid-11231 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

پاکستان کے نور زمان نے لیورپول میں اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے نور زمان نے لیورپول میں ہونیوالی اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔

15 ہزار ڈالر کی انعامی رقم والے لیورپول کرکٹ کلب اوپن کے فائنل میں نور  زمان نے ٹاپ سیڈ پلیئر کو شکست دی۔

پاکستان کے نور زمان نے لیورپول میں اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

اسکاٹ لینڈ کے روری اسٹیورٹ کے خلاف نور زمان نے بغیر کوئی گیم ڈراپ کیے کامیابی حاصل کی۔44 منٹس تک جاری رہنے والے فائنل میچ میں نور کی جیت کا اسکور گیارہ ـ نو، بارہ۔ دس اور گیارہ۔ آٹھ رہا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter