class="wp-singular post-template-default single single-post postid-12662 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

کپتان پاکستانی ہاکی ٹیم کا ایشیاء کپ بھارت سے منتقل کرنے کا مطالبہ

پاکستانی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ نے ایشیاء کپ کو بھارت سے منتقل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

عماد شکیل بٹ نے میڈیا سے گفتگو میں مطالبہ کیا کہ پاک بھارت تنازع کے باعث ایشیاء کپ کو بھارت سے منتقل کر دیا جائے۔انہوں نے کہا کہ ایشیاء کپ ہمارے لیےاہم ایونٹ ہے، ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائر ہے، پاکستان ہاکی ٹیم نیشنز کپ کے لیے تیاری کر رہی ہے۔پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان نے یہ بھی کہا کہ نیشنز کپ جیت کر پرو لیگ کے لیے کوالیفائی کرنے کی کوشش کریں گے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter