دنیا کی سب سے بڑی اور چیلنجنگ نیویارک میراتھون میں پاکستان کے رنرز کی پرفارمنس نمایاں رہی۔نیویارک میراتھون میں 36 پاکستانی رنرز نے شرکت کی جن میں سے 12 پاکستانی رنرز اپنی دوڑ 4 گھنٹے سے کم وقت میں مکمل کرنے میں کامیاب رہے۔دانش الہٰی 3 گھنٹے 26 منٹ اور 50 سیکنڈز کے ساتھ نیو یارک میں تیز ترین پاکستانی رنر رہے۔پاکستانی رنرز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر روفی شہزادہ اپنی جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔پاکستانی نژاد امریکی رنر بابر غیاث 3 گھنٹے 38 منٹ اور 52 سیکنڈز کے ساتھ پاکستانی رنرز کی فہرست میں تیسرے نمبر پر رہے۔
نیو یارک میراتھون پاکستانی رنر دانش الہٰی کی نمایاں پرفارمنس


Weekly E Paper

Article
امریکہ کا یکطرفہ سیزفائر — ایک سیاسی شکست نامہ. محمد حسن مسعود
Posted in: Article, Newsبین الاقوامی تعلقات کی دنیا میں ہر بیان، ہر خاموشی، اور ہر لفظ اپنی ایک الگ زبان رکھتا ہے۔ کبھی ہتھیار خاموش ہوتے ہیں، مگر مفاہمت شور مچاتی ہے؛ اور کبھی ایک “سیزفائر” کا اعلان دراصل شکست کی دستخط شدہ دستاویز بن جاتا ہے۔ آج ہم تاریخ کے ایسے ہی ایک اہم لمحے پر کھڑے […]
Read Moresports
ایشین نیشنز کپ والی بال، قطر کو شکست، پاکستان فائنل میں
Posted in: News, Sportsایشین نیشنز کپ والی بال کے سیمی فائنل میں پاکستان نے قطر کو آؤٹ کلاس کرکے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ بحرین میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے قطر کے خلاف اسٹریٹ سیٹس میں 3-0 سے فتح حاصل کی اور فائنل کےلیے کوالیفائی کر لیا۔مناما میں جاری ایشین نیشنز کپ کے سیمی فائنل میں […]
Read More
Post your comments